SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL: BAND MUTHI MEIN JUGNOO RAKHNA ,
AUTHOR : IQRA SAGHEER AHMED,
CATEGORY: JONT FAIMLY, BASED.....
NOVEL DESCRIPTION :
ناول کا نام: بند مُٹھی میں جگنو رکھنا
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، سال 2000
مصنفہ: اقرا صغیر احمد
صفحات: 50
یہ ایک خوبصورت جوائنٹ فیملی پر مبنی دل کو چھو لینے والی کہانی ہے، ضرور پڑھیں
ہیروئن حُسنہ ایک بڑی فیملی کے ساتھ رہتی ہے، کافی بے باک اور صاف گو طبیعت کی مالک ہے
ہیرو عمر اُس کا کزن ہے جو کئی سال بیرون ملک رہنے کے بعد واپس آتا ہے۔ ہیرو کی والدہ اور ہیروئن کے درمیان بالکل نہیں بنتی گھر کی تقریباً ہر ماں یہی چاہتی ہے کہ عمر اُن کا داماد بنے، اور لڑکیاں بھی اسی چکر میں لگی رہتی ہیں مگر ہماری ہیروئن ان سب باتوں سے بلکل لاتعلق ہے، وہ ان دوڑ دھوپ سے باہر ہے ....کہانی کا انداز دلچسپ ہے اور انجام خوشگوار

STORY SCENE :
IQRA SAGHEER AHMED NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments