SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : CHIRAGH JALTA RAHA,
AUTHOR ; SADAF BABAR....
CATEGORY : FORCED MARRIAGE BASED, RUDE HERO ROMANTIC.....
NOVEL DESCRIPTION :
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مارچ 2007
صفحات: 30
یہ ایک جذباتی
اور زبردستی شادی
پر مبنی خوبصورت کہانی ہے، جس میں رُوڈ ہیرو کا کردار کہانی کو مزید دلچسپ بناتا ہے
علی شاہ اور
لیلیٰ شاہ آپس میں کزنز ہوتے ہیں۔
لیلیٰ کے والدین کی شادی زبردستی ہوئی تھی، جب کہ اس کی ماں کسی اور سے محبت کرتی تھی
یہی ماضی کا دھبا بن کر لیلیٰ کی زندگی پر بھی اثر ڈالتا ہے۔
لیلیٰ علی شاہ کو دل سے چاہتی ہے، مگر وہ صرف اس کی ماں کے ماضی کی وجہ سے لیلیٰ کو ناپسند کرتا ہے
دادا حالات کو دیکھتے ہوئے دونوں کی شادی زبردستی کرا دیتے ہیں۔
شادی کے بعد کہانی ایک نیا رخ لیتی ہے، جذبات، غلط فہمیاں اور پھر آہستہ آہستہ محبت کا سفر شروع ہوتا ہے
یہ ایک خوبصورت after marriage کہانی ہے جو پڑھنے والوں کو آخر تک باندھے رکھتی ہے۔
آخرکار ایک پیاری سی happy ending ہوتی ہے! ![]()
اگر آپ کو رومانس، غلط فہمیاں اور زبردستی شادی پر مبنی کہانیاں پسند ہیں، تو یہ ناول آپ کے لیے بہترین ہے
SADAF BABAR NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.'
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments