SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : JO PHOOL RAH KI DHOOL THAY,
AUTHOR : EFFAT SEHER PASHA,
NOVEL CATEGORY : DOCTOR BASED....
NOVEL DESCRIPTION :
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، فروری 2011 صفحات: 45 یہ ایک خوبصورت، پیاری اور رومانوی لو اسٹوری پر مبنی ناول ہے، ضرور پڑھیںSTORY SCENE :
تم کہہ رہی ہو کہ میں اس رشتے کو ختم کرنے کے لیے کچھ کروں تو کیاکروں بھگا کے لے آؤں تمہیں۔”
وہ بھی قدر غصے میں آیا تھا تیز آواز میں بولا تو وہ رونے لگی۔
“میں کیا کروں نکاح کے وقت انکار کر دوں۔”
وہ چڑی۔
“ہاں تم کر سکتی ہو تمہارا مذہب تمہیں حق دیتا ہے۔”
وہ فل فور بولا۔
“مذہب تو بہت زیادہ حق دیتا ہے غضب تو یہ دنیا والے ہی کرتے ہیں۔”
اس نے تلخی سے کہتے ہوئے رخسار سے آنسو جھٹکا۔
“میرے بس میں کچھ بھی نہیں ہے زینی۔تائی جان نے فون کر کے میری ماں اور ماں سے بڑھ کے دادی جان سے بہت فضول باتیں کی ہیں جو میری برداشت سے باہر ہیں ایسی صورت میں میں انہیں تمہاری وہاں بھیجنے کا رسک نہیں لے سکتا کیونکہ یہ بات تم بھی اچھی طرح جانتی ہو اور میں بھی کہ تائی جان وہی کریں گی جو وہ سوچ چکی ہیں۔”
“تو میں کیا کروں کامران سے شادی کر لوں چپ چاپ۔”
اس کا دل کٹنے لگا۔
“تم حق رکھتی ہو انکار کا۔”
زینی اسجد نے اسے یاد دلایا۔
“دن ہی کتنے رہ گئے ہیں اسجد۔”وہ بلک گئی۔
“انکار کا کیا ہے ذینی وہ تو تم عین نکاح کے وقت بھی کر سکتی ہو مگر بہتر ہے کہ ابھی کرو اس پر اڑ جاؤ کم از کم لڑکے والوں کی نکاح والے روز تو انسلٹ نہ ہو۔”
...وہ اسے سمجھا رہا تھا۔
EFFAT SEHER PASHA NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments