SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : HAPPY NEW YEAR,
AUTHOR : NABILA ABAR RAJA,
CATEGORY : AFTER MARRIAGE, AGE DIFFERENCE BASED ROMANTIC...
NOVEL DESCRIPTION :
کرن ڈائجسٹ، جنوری 2000
ایج ڈفرینس اورآفٹر میرج اسٹوری
ہیپی اینڈنگ
ہیرو اتزل اور
ہیروئن امید کزنز ہوتے ہیں۔
دونوں کے بیچ عمر کا خاصا فرق ہوتا ہے، اس لیے اتزل ہمیشہ امید کو اپنی چھوٹی بہنوں کی طرح سمجھتا ہے۔
دوسری طرف امید وقت کے ساتھ ساتھ اتزل کو دل سے چاہنے لگتی ہے۔
لیکن جب ہیرو کی منگنی کسی اور سے طے ہو جاتی ہے تو امید بہت زیادہ دکھی ہو جاتی ہے۔
اُس کا دل ٹوٹنے کے قریب آجاتا ہے۔
کہانی آگے بڑھتی ہے تو قسمت ایسے موڑ لاتی ہے کہ دونوں کی شادی ہو جاتی ہے۔
شادی کے بعد بھی ان کی زندگی میں کئی خوبصورت لمحات آتے ہیں۔
انجام خوشگوار ہے اور دونوں کی محبت کامیاب ہو جاتی ہے![]()
ڈائجسٹ مجموعہ
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments