SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR : UMM E MARYAM,
NOVEL : "ZINDAGI DHOOP TUM GHANA SAYA",
CATEGORY : KHOON BAHA, CONTRACT MARRIAGE BASED ROMANTIC ...
NOVEL DESCRIPTION ;
ناول کا نام: “زندگی دھوپ تم گھنا سایہ”
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، اکتوبر 2009
مصنفہ: امّ مریم
صفحات: 35
خون بہا اور
کنٹریکٹ میریج پر مبنی ایک جذباتی اور خوبصورت کہانی
ہیرو بلال ایک محنتی ڈاکٹر ہوتا ہے جو ہیروئن ورشے کے والد کے اسپتال میں جاب کرتا ہے
ایک حادثے میں ورشے کے بھائی سے قتل ہو جاتا ہے، جس کے بعد پنچایت (جرگہ) میں خون بہا کے طور پر ورشے کو دینے کا فیصلہ کیا جاتا ہے
ہیروئن کے والد حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے ایمرجنسی میں بلال سے ورشے کا نکاح کروا دیتے ہیں
اور ساتھ وعدہ لیتے ہیں کہ جیسے ہی حالات بہتر ہوں گے، وہ ورشے کو واپس لے جائیں گے
وقت کے ساتھ ساتھ نفرتیں محبت میں بدلتی جاتی ہیں، اور آخرکار کہانی کا اختتام خوشیوں سے بھرپور ہوتا ہے
خوشگوار انجام کے ساتھ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی
UMM E MARYAM NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments