NOVELET: "TUM HI MERI MANZIL HO", AUTHOR : NADIA FATIMA RIZVI COMPLETE....

   SOCIAL DIGEST WRITTER

NOVELET: "TUM HI MERI MANZIL HO",  

  AUTHOR : NADIA FATIMA RIZVI...

CATEGORY: FAIMLY  BASED.....


NOVEL STORRY SCENE:
" ڈیڈی آپ نے اس کو گھر میں رکھا ہی کیوں ہے۔ میں نے آپ کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ میں اس اسٹوپڈسی لڑکی سے یہ رشتہ ہرگز قائم نہیں رکھ سکتا جو گرینڈ فادر نے زبر دستی مجھ پر مسلط کر دیا تھا۔۔۔ " انتہائی نفرت سے کہتے ہوئے شہروز نے ایک اور خنجر انزلہ کے دل میں اتارا۔ وہ دل تھام کر رہ گئی۔۔۔ " کول ڈاؤن مائی سن " تایا کی آواز ابھری۔۔۔ " جیسا تم چاہتے ہو ویسا ہی ہوگا لیکن۔۔۔۔ بیٹا یہ بندھن تمہارے دادا نے قائم کیا تھا جسے توڑنے کی مجھ میں ہمت نہیں ہے۔۔۔ " شہروز نے اس بات پر ہنکارا بھرا " میں اس کو اس گھر سے نہیں نکال سکتا۔۔۔ جو بھی ہے وہ ہارون کی بیٹی ہے۔۔۔" تایا میں اتنی مروت نہ جانے کہاں سے آگئی کہ وہ اپنے مرے ہوئے باپ کے باندھے ہوئے بندھن کو توڑنے کی ہمت نہیں چھٹا پا رہے تھے اور اسے گھر سے نکالنے کی بھی ہمت نہیں رکھتے تھے۔ " اوکے ڈیڈی میں آپ کی بات مان لیتا ہوں۔۔۔۔ "شہروز کی احسان بھری آواز ابھری " لیکن میں اسے کبھی اپنی بیوی تسلیم نہیں کروں گا۔ میرا اور اس کا رشتہ صرف کاغذی ہوگا اور شادی میں اپنی مرضی اور اپنی پسند کی لڑکی سے کروں گا۔۔۔" شہروز کے الفاظ پر انزلہ کو لگا جیسے اسے کسی نے الٹی چھری سے ذبح کر ڈالا ہو۔ بے ساختہ اس نے اپنے منہ پر مضبوطی سے اپنا ہاتھ رکھ لیا۔ وگرنہ اس کے منہ سے چیخیں بلند ہو جاتیں۔ اسے لگا کہ وہ یہیں کھڑے کھڑے مر جائے گی لیکن شاید وہ اتنی خوش نصیب نہیں تھی کہ اسے یوں آسانی سے موت آجاتی ۔ وہ بمشکل تمام اپنے پتھر کے مانند ساکت جسم کو گھسیٹتی ہوئی اپنے کمرے تک لائی۔۔۔۔۔ " دیکھیں نانی! آپ کی انزلہ کے ساتھ اس کے اپنے کیسا سلوک کر رہے ہیں۔ آہ میرے سگوں نے مجھے ایسا ڈسا کہ اب سانس لینا بھی مشکل ہو رہا ہے۔ پاپا دیکھیے آپ کے بھائیوں نے میری اوقات تو نوکروں سے بھی بدتر کردی۔۔۔ ممی پایا! آپ دونوں نے محبت کی ایک دوسرے کو پا بھی لیا لیکن اس کی اتنی کٹھن سزا کاٹنے کے لیے میرے وجود کو کیوں چھوڑ دیا؟؟؟ وہ خود فراموشی کے عالم میں بولتی چلی گئی۔ آنکھوں سے جیسے ساون کی جھڑی لگ گئی اور شہروز تم نے میری ذات کی دھجیاں بکھیر دیں۔ میری نسوانیت میرے مان کو اپنے پیروں تلے روند ڈالا " آئی بیٹ ہوا آئی ہیٹ یو شہروز شاہ " وہ رونے لگی۔

NADIA FATIMA RIZVI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

Download Link OR Direct Drive Link

AND 

ONLINE READING 

Post a Comment

0 Comments