NOVEL :'JIYA NA LAGAY", WRITTEN BY REHANA AFTAB, COMPLETE...

SOCIAL DIGEST WRITTER

  NOVEL :'JIYA NA LAGAY",

  AUTHOR : REHANA AFTAB,

CATEGORY ; HERO BOSS, AFTER NIKAH EMOTIONS BASED....


Novel Description; ناول کا نام: جیا نہ لگے مصنفہ: ریحانہ آفتاب اشاعت: حجاب ڈائجسٹ (ستمبر 2020) ہیروئن: ایشال 💕 ایشال ایک باوقار اور مضبوط کردار کی مالک لڑکی ہے۔ وہ غزنوی آفندی کے دفتر میں ملازمت کرتی ہے۔ اس کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے اور اس کی منگنی اپنے کزن سے طے ہے۔ حالات نے اسے جلد بالغ بنا دیا ہے، مگر خودداری اس کی سب سے بڑی طاقت ہے 🌸 ہیرو: غزنوی آفندی ✨ غزنوی آفندی ایک کامیاب مگر سخت مزاج بزنس مین ہے۔ ایشال اس کے دفتر میں آنے سے پہلے اس کے حریف کے ساتھ کام کر چکی ہوتی ہے۔ غزنوی اس سے کاروباری راز حاصل کرنا چاہتا ہے، لیکن ایشال صاف انکار کر دیتی ہے۔ اسی بات پر دونوں کے درمیان تلخی پیدا ہوتی ہے اور ایشال نوکری چھوڑ دیتی ہے — مگر جاتے جاتے اس کے بزنس کو خاصا نقصان پہنچا جاتی ہے 🙂🔥 بعد ازاں ایشال کا نکاح اپنے کزن سے ہو جاتا ہے، جو کچھ عرصے بعد کام کے سلسلے میں بیرونِ ملک چلا جاتا ہے۔ اس کے بعد کہانی کس موڑ پر جاتی ہے؟ کن رشتوں میں نئی جہتیں جنم لیتی ہیں؟ یہ سب جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 💞📖 خوشگوار اختتام کے ساتھ
--------------------------------------------------------

REHANA AFTAB NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

A famous digest writer who wrote romantic, suspense, and thrilling novels, Fantacy , Emotions, Love, include this novel.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

 Drive Link  OR Media Fire Link

 AND

ONLINE READING    

Post a Comment

0 Comments