SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET: "MUSHK E WAFA",
AUTHOR : HINA BUSHRA,
CATEGORY ;AGE DIFFERENCE, EMERGENCY NIKAH BASED, FORCED MARRIAGE, EMOTIONS BASED...
Novel Description
ناول کا نام: مشکِ وفا
مصنفہ: حنا بشریٰ
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، اکتوبر 2017
ہیروئن مشک دو بہنیں ہے۔ہیروئن چھوٹی ہے ۔والد کے انتقال کے بعد ان کی پرورش آغا جان کرتے ہیں۔ ہیرو طٰہٰ ان کا کزن ہے
اور پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہے۔
طٰہٰ دراصل مشک کی بڑی بہن کو پسند کرتا ہے، جبکہ مشک خاموشی سے طٰہٰ سے محبت کرنے لگتی ہے
۔
شادی طٰہٰ اور بڑی بہن کی طے ہو جاتی ہے، مگر عین نکاح کے دن ایک حادثہ ہو جاتا ہے اور بڑی بہن کوما میں چلی جاتی ہے
۔ حالات کی سنگینی کے باعث اچانک فیصلے میں طٰہٰ کی شادی مشک سے کر دی جاتی ہے
۔
شادی کے بعد طٰہٰ اس رشتے کو دل سے قبول نہیں کرتا، اس کا رویہ سرد اور سخت رہتا ہے
۔ مشک صبر، برداشت اور خاموش محبت کے ساتھ اس رشتے کو نبھانے کی کوشش کرتی ہے
۔
آگے کیا طٰہٰ کا دل بدلتا ہے؟
کیا یہ جبری رشتہ سچی محبت میں ڈھل پاتا ہے؟
یہ سب جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 
خوشگوار انجام کے ساتھ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی
---------------------------------------------------------------------
HINA BUSHRA NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments