NOVELET : 'PAYAM E EID BAAD E SABA LAYI HAI",WRITTEN BY AFSHAAN AFRIDI, COMPLETE...

    SOCIAL DIGEST WRITTER

NOVELET : 'PAYAM E EID BAAD E SABA LAYI HAI",

 AUTHOR : AFSHAAN AFRIDI,

 CATEGORY; RUDE HERO, EID BASED EMOTIONS  ROMANTIC,




Novel Description

ناول کا نام: پیامِ عید بادِ صبا لائے ہی مصنفہ: افشاں افر یدی اشاعت: شعاع ڈائجسٹ (فروری 1998) 💞👌🏻 ہیروئن — علیزہ: علیزہ کے والدین کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 💔 اس کی منگنی اپنے کزن سے ہوتی ہے، مگر جب علیزہ کا بھائی اپنی بہن کا رشتہ دینے سے انکار کر دیتا ہے تو لڑکے والے بھی علیزہ سے رشتہ توڑ دیتے ہیں 😔 بعد ازاں بھائی اپنی لو میرج کر لیتا ہے، لیکن بھابی کا رویہ علیزہ کے ساتھ اچھا نہیں ہوتا۔ آخرکار بھائی اپنی فیملی کے ساتھ باہر منتقل ہو جاتا ہے اور علیزہ کو اپنے والد کے کزن آغا جی کے گھر چھوڑ دیتا ہے🙂 ہیرو — نوفل آفندی: نوفل آفندی، آغا جی کا بیٹا ہے ❤️ وہ سخت مزاج، کم گو اور بظاہر بہت روکھا انسان ہے۔ علیزہ اس سے بہت ڈرتی ہے 😶‍🌫️ گھر والے چاہتے ہیں کہ نوفل کی شادی علیزہ سے کر دی جائے، مگر نوفل یہ کہہ کر انکار کر دیتا ہے کہ اسے بولڈ اور بااعتماد لڑکیاں پسند ہیں، علیزہ جیسی سادہ، ڈرپوک قسم کی نہیں
----------------------------------------------------------------

AFSHAAN AFRIDI NOVELS PUBLISH IN   MONTHLY DIGEST... 

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.


NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

  Media Fire Link OR Drive Link 

 AND

ONLINE READING     

Post a Comment

0 Comments