SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET : "RASTA BHOOL GAYA THA" ,
AUTHOR : SHAZIA CHUDHRY,
CATEGORY : AFTER, SECOND MARRIAGE EMOTIONS, BASED ROMANTIC....
Novel Description
ناول کا نام: رستہ بھول گیا تھا طویل ناول
مصنفہ: شازیہ چوہدری
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 2004
یہ ناول دوسری شادی اور بعد از شادی زندگی کے موضوع پر ایک منفرد اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے ![]()
کہانی کا ہیرو عمر ہے، جو ایڈونچر اور بے فکری کے شوق میں ایسے فیصلے کر بیٹھتا ہے جو ہیروئن ثمین کی شادی شدہ زندگی کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں ![]()
۔ حالات کی سخت آزمائشوں کے باوجود دونوں کی کہانی آگے بڑھتی ہے اور قاری کو جذبات، احساسات اور رشتوں کی نزاکت کا گہرا شعور دیتی ہے ![]()
![]()
اختتام نہایت خوبصورت، اطمینان بخش اور دل کو سکون دینے والا ہے
----------------------------------------------------
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments