SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL: "YEH RAH NAHI MUSHKIL"
AUTHOR : UMM E MARYAM ,
CATEGORY ;EID BASED, AFTER MARRIAGE EMOTIONS BASED....
Novel Description:
ناول کا نام: یہ راہ مشکل نہیں
مصنفہ: ام مریم
اشاعت: حنا ڈائجسٹ (ستمبر 2010)
Eid Based | After Marriage Romantic Story 
یہ ایک
عید کے پس منظر میں لکھی گئی اور
شادی کے بعد کی کہانی ہے۔
ہیرو شجاع
ایک نہایت محبت کرنے والا اور رومانوی شوہر ہے، جبکہ ہیروئن سارہ
اپنے شوہر کی
دین سے کچھ دوری پر فکرمند رہتی ہے۔
دونوں میاں بیوی کی پیاری سی نوک جھونک
کہانی کو دلچسپ اور خوشگوار بنائے رکھتی ہے۔ ان کے 
دو ننھے منے بچے کہانی کی خوبصورتی میں اور بھی اضافہ کر دیتے ہیں۔
یہ ایک
دل کو چھو لینے والی مگر ہلکی پھلکی کہانی ہے جس سے قاری ضرور لطف اٹھائیں گے۔
اور ہاں! آخر میں
خوشگوار انجام 
ضرور ہے
----------------------------------------------------------------------------------------------
UMM E MARYAM NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments