SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : "KAHO WOH CHAND KAISA THA",
AUTHOR : MADIHA TABASSUM,
CATEGORY : KIDNAPPED , LOVE STORY, EMOTIONS BASED...
NOVEL DESCRIPTION :
ناول کا نام: کہو وہ چاند کیسا تھا
مصنفہ: مدیحہ تبسم
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، نومبر 2008
کہانی کی ہیروئن مہیرہ پٹھان ہے، باوقار، مضبوط اعصاب اور خوددار لڑکی۔ ہیرو خزیف ایک بااثر اور رعب دار شخصیت کا مالک ہے۔ اور ہیروئن کے باس کا دوست ہے۔۔
خزیف مہیرہ کو اغوا کر لیتا ہے، مگر مہیرہ اپنی عزت اور جان بچانے کے لیے یہ جھوٹ بول دیتی ہے کہ اس کی شادی ہو چکی ہے۔
یہ سن کر خزیف کے دل میں ہلچل مچ جاتی ہے
اور وہ ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے مہیرہ کو عزت کے ساتھ اس کے گھر واپس چھوڑ آتا ہے۔ اس واقعے کے بعد مہیرہ حالات سے تنگ آ کر دوسرے شہر منتقل ہو جاتی ہے۔
ادھر خزیف کی زندگی یکسر بدل جاتی ہے 
----------------------------------------------------------------------
MADIHA TABASSUM NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments