NOVEL: "DILL KA MASEEHA ", WRITTEN BY SAIYRA KASHISH COMPLETE....

   SOCIAL DIGEST WRITTER

NOVEL: "DILL KA MASEEHA ",

AUTHOR : SAIYRA KASHISH,

CATEGORY : FORCED MARRAIGE BASED ROMANTIC....


Novel Description

ناول کا نام: مسیحا دل کا
مصنفہ: سائرہ کشیش
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 2006

Forced Marriage based | After Marriage Romantic Story ۔ ❤️
کہانی کی ہیروئن عبیرہ ایک حساس اور باصلاحیت لڑکی ہے جسے پینٹنگ بنانے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ ایک دن وہ اتفاقاً ایک شخص کو دیکھتی ہے جو گاڑی سے باہر نکل رہا ہوتا ہے، اور عبیرہ اس کا پورٹریٹ بنا لیتی ہے۔ بعد میں اسے معلوم ہوتا ہے کہ وہ شخص دراصل ایک مشہور سنگر ہے۔ یہی بات عبیرہ کو پسند نہیں آتی کیونکہ اسے گلوکاروں سے خاص لگاؤ نہیں ہوتا۔ 🎨🎶
وقت گزرتا ہے اور حالات ایسا رخ اختیار کرتے ہیں کہ عبیرہ کے والد اس کی شادی اسی شخص سے زبردستی کر دیتے ہیں۔ ابتدا میں عبیرہ اس رشتے کو دل سے قبول نہیں کرتی، ۔۔۔

بہت پیاری سٹوری چلتی ہے❤️
کہانی میں رشتوں کی نزاکت، احساسات اور محبت کے بدلتے رنگ بہت خوبصورتی سے بیان کیے گئے ہیں۔ آخرکار یہ کہانی خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے۔ 💖🌸
--------------------------------------------------------



SAIYRA  KASHISH NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

ONLINE READING  

Post a Comment

0 Comments