SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET : "QAFLAY MUHABBAT KAY,
AUTHOR : FARHAT ZAFAR,
CATEGORY : EMOTIONS BASED...
Novel Description
ناول: قافلے محبت کے
مصنفہ: فرحت ظفر
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 1998
Eid Based
| Funny Story 
کہانی کی ہیروئن حناطہ کے والدین کسی کام سے گھر پر موجود نہیں ہوتے۔ ایسے میں اس کی خالہ کے دونوں بیٹے دراب اور حسام چند دن کے لیے ان کے گھر آ جاتے ہیں۔ دو لڑکوں کی اچانک آمد سے حناطہ خاصی پریشان ہو جاتی ہے، اس لیے وہ اپنی کزن اور بہترین دوست ہادیہ کو مدد کے لیے بلا لیتی ہے۔
اس کے بعد گھر میں ہنسی مذاق، شرارتوں اور دلچسپ حالات کا ایک سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ 

Happy Ending
------------------------------------------
FARHAT ZAFAR NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments