SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET: "SARD RUTON KA CHAND",
AUTHOR : HUMA SHAFIQUE HAIDER,
CATEGORY ; UNIVERSITY , EMOTIONS BASED...
Novel Description
ناولٹ: سرد رتوں کے چاند
مصنفہ: ہما شفیق حیدر
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1994
University based Love Story
کہانی کی ہیروئن شب تاب اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرونِ ملک جاتی ہے۔ وہ پہلے سے اپنے کزن کے ساتھ منگنی کے بندھن میں بندھی ہوتی ہے۔ وہاں اس کی ملاقات ایک غیر مسلم نوجوان مرتضیٰ سے ہوتی ہے، جو آہستہ آہستہ اس کی شخصیت سے متاثر ہو کر اسے پسند کرنے لگتا ہے۔
کیا یہ یک طرفہ پسندیدگی محبت میں بدل پاتی ہے؟ شب تاب اپنی منگنی، اپنے اصولوں اور دین کے معاملے میں کیا فیصلہ کرتی ہے؟ یہ سب جاننے کے لیے یہ خوبصورت ناولٹ ضرور پڑھیں۔
اسلامی رنگ، خاندانی اقدار اور دلکش اندازِ تحریر سے مزین یہ ایک بہترین کہانی ہے، جس کا اختتام خوشگوار ہے۔ ♥️
HappyEnding
---------------------------------------------------
HUMA SHAFIQUE HAIDER NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
Books & Literature
ONLINE READING
0 Comments