NOVEL: "DAYAR E DILL KI SADA",
AUTHOR : SYEDA JAWERIA SHABBIR,
CATEGORY ; CHILDHOOD NIKAH BASED, FREINDSHIP BASED, JOINT FAIMLY BASED.....
EPISODE NO O8 TO BE CONTINUE....
"SNEAK PEAK"
"بن ماں، باپ کی بچی پر کسی کو ترس نہیں آتا۔۔۔ارے وہ کسی کیا کرتی ہی کیا ہے۔۔۔ اتنے بڑے گھر میں رہنے والے لوگوں کے دل کس قدر تنگ و تاریک ہوگئے ہیں۔۔ اپنے ہی خون کے بارے میں اس طرح کی باتیں کرتے ہوئے ایک بار بھی خدا سے نہیں ڈرتے۔۔۔۔۔"
زاویار نے لب بھینچ لئے۔۔۔۔
تم بتاؤ تم کیا چاہتے ہو۔۔۔؟؟؟
انہوں نے اس کی جانب رخ موڑا۔۔۔
"میں اس معاملے میں پہلے عینی سے بات کروں گا اس کے بعد ہی کوئی فیصلہ کروں گا۔۔۔۔"
فیصلہ رخصتی کے سوا کچھ نہیں ہونا چاہیے۔۔ "
ان کی دو ٹوک بات پر زاویار نے کن آنکھیں سے انھیں دیکھا:
آپ عینی کے معاملے میں بہت بائیسڈ ہیں مام۔۔۔"
یہ وہ گلہ تھا جو پہلی بار اس کے لبوں سے ادا ہوا تھا۔۔۔۔
"تم وہ نہیں جانتے جو میں جانتی ہوں۔۔۔، تم نے وہ حالات نہیں دیکھے جن سے میں گزری ہوں۔۔۔ تم نے وہ محسوس نہیں کیا جو میں محسوس کرچکی ہوں۔۔ تم میری جگہ ہوتے نور کو کانٹہ چھبنے بھی نہیں دیتے۔۔۔۔۔"
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
"SYEDA JAWERIA SHABBIR
E-BookPoetry
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
Books & Literature
Marriage
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING

0 Comments