SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL: "QAFLAY E BAHAR KAY SANG",
AUTHOR : NASEEM SEHER QURESHI,
CATEGORY : AFTER MARRIAGE BASED ROMANTIC.....
NOVEL DESCRIPTION :
ناول کا نام: "قافلہ بہار کے سنگ" (شعاع ڈائجسٹ، اپریل 1993)
مصنفہ: نسیم سحر قریشی
صفحات: 42
شادی کے بعد کی ایک دل کو چھو لینے والی خاندانی کہانی (After Marriage Family Story) ہے جو کہ بہترین اور سنجیدہ تحریر پر مبنی ہے، ضرور دیکھیں۔♥️
ہیرو وقار اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہے۔ ہیرو اپنی کزن سے ملنے اس کے سسرال جاتا ہے جہاں اس کی ملاقات سونیا سے ہوتی ہے۔ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگتے ہیں اور ان کی منگنی بھی ہو جاتی ہے۔ سونیا اچھے کردار کی مالک نہیں ہوتی، جب ہیرو کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ حاملہ (Pregnant) ہے اور اسے بیوقوف بنا رہی ہے تو وہ اسے چھوڑ دیتا ہے۔
ہیرو پڑھائی کے سلسلے میں بیرونِ ملک رہتا ہے۔ جس ہوٹل میں وہ کام کرتا ہے وہاں طیبہ نامی لڑکی کے ساتھ کچھ غیر ملکی لڑکے بدتمیزی کرتے ہیں، جس پر وہ خودکشی کی کوشش کرتی ہے۔ ہیرو اسے بچا لیتا ہے اور اس سے شادی کر لیتا ہے۔ کہانی بہت اچھی آگے بڑھتی ہے۔
اس کا اختتام بہت پیارا (Happy Ending) ہے۔
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
NASEEM SEHER QURESHI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST ......
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
Books & Literature
Discover Lifestyle Brands
Discover more
Discover more
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

0 Comments