NOVELET : "HABS ZADA DECEMBER", WRITTEN BY SAIYRA MISHAL, COMPLETE....

 SOCIAL DIGEST WRITTER

   NOVELET : "HABS ZADA DECEMBER",

AUTHOR : SAIYRA MISHAL,

CATEGORY : AFTER NIKAH BASED ROMANTIC....







 
:NOVEL DESCRIPTION 

ناولٹ کا نام: "حبس زدہ دسمبر" (پاکیزہ ڈائجسٹ، دسمبر 2018)

مصنفہ: سائیرہ مشعل

صفحات: 25

نکاح کے بعد (After Nikah) اور یونیورسٹی پر مبنی ایک اچھی خاندانی کہانی ہے، ضرور دیکھیں۔

ہیرو حماد اور ہیروئن شمیرہ یونیورسٹی فیلو ہیں۔ شمیرہ ہیرو کو پسند کرتی ہے اور ہیرو بھی اسے چاہتا ہے، لیکن ہیرو کا نکاح اپنی کزن غنویٰ (دوسری ہیروئن) سے ہو چکا ہوتا ہے۔

المیر خان (دوسرا ہیرو) شمیرہ کا بھائی ہے اور وہ بھی اسی یونیورسٹی میں پڑھتا ہے۔ اس کی اور غنویٰ کی عورت کے موضوع پر تکرار ہوتی ہے۔ غنویٰ ہیروئن کی دوست ہے۔

المیر کے دل میں آہستہ آہستہ غنویٰ کی چاہت گھر کر لیتی ہے، لیکن وہ ہیرو اور غنویٰ کے نکاح سے بے خبر ہوتا ہے۔ یہ ایک بہت پیاری لو سٹوری (Love Story) ہے۔

المیر اور غنویٰ کا اختتام خوشگوار (Happy Ending) ہے۔
--------------------------------------------------------------

SAIRA ARIF  NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST ......
Discover more
marriage
Marriage
E-Books

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS. 

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

DOWNLAOD LINK...


Post a Comment

0 Comments