SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL: MUJHE TUM SE MUHABBAT HAI,
AUTHOR : HUMAIRA ALI...
CATEGORY ;KHOON BAHA ,EMOTIONS BASED ROMANTIC....
STORY SCENE;
“ہاں پچھتا رہا ہوں تم جیسی کم فہم بیوی کی وجہ سے، بتا بتا کر تھک گیا ہوں کہ کمٹمنٹ تھی بینش سے۔ شادی کا وعدہ کیا تھا تو کیا اپنے قول سے پھر جاؤں؟؟ مرد کی شان اس کے قول نبھانے میں ہوتی ہے۔۔تمہیں مجھے سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔ جہاں منع کر سکتا تھا کر دیا، اگر بینش کے معاملے میں زبان کی پاسداری نہ ہوتی تو پیچھے ہٹ جاتا، مگر اب ایسا ممکن نہیں۔۔” “اپنی خواہشات کی تکمیل کے بہانے بنانا آتے ہیں آپ مردوں کو۔۔” وہ بھڑک کر بولی “کون سی خواہشات کی تکمیل کی ہے می نے؟؟ شادی کر رہا ہوں جو کہ میرا جائز حق ہے۔۔مگر تمہیں کچھ بھی سمجھانا بے کار ہے۔۔”
وہ بے زار ہو کر جانے لگا
HUMAIRA ALI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN
OR
OR
AND
ONLINE READING
0 Comments