NOVEL :MUSKURAI HAI ZINDAGI, AUTHOR : ATIQA MALIK COMPLETE...

    SOCIAL DIGEST WRITTER

NOVEL : MUSKURAI HAI ZINDAGI,

AUTHOR : ATIQA MALIK.......




CATEGORY; TEACHER BASED ROMANTIC NOVEL.......

STORRY SCENE;

گاڑی اس کے قریب روکتے ہوئے اس نے ارد گرد لوگوں پر نظر ڈالی تو اسے صورتحال کا کچھ نہ کچھ اندازہ ہو ہی چلا تھا اس نے فرنٹ ڈور کھولا تو جلدی سے اندر آبیٹھی اس نے گاڑی اگے بڑھائی تھی۔۔۔
فروا اپ سڑک پر کھڑے ہو کر رو رہی تھیں ؟؟؟
عباس نے ایک ناراض نظر اس پر ڈالی تھی
نہیں سر۔۔!! جوابا اس نے عباس کی طرف دیکھ کر انکھیں جھپکیں اور اس کی انکھیں پانیوں سے بھر گئیں عباس نے وہ گاڑی ایک طرف روک لی۔۔
آر یو میڈ آپ ماسٹرز کے سٹوڈنٹ ہیں اتنا امیچورلی بیہیو کیوں کر رہی ہیں اس کا اندازہ اتنا سخت تھا کہ اس نے فورا ہی انکھیں صاف کی آپ راستہ کیسے بھول گئی۔۔۔؟؟؟
اب کہ اس نے کچھ نرم انداز میں استفسار کیا اور گاڑی اگے بڑھا دی۔۔" سر دو بجے پیپر کا ٹائم ہے سر رافع نے مجھے ڈیڑھ بجے فون کر کے پوچھا کیا میں سینٹر پہنچ گئی ہوں تو میں نے انہیں بتایا کہ میں تو ابھی ہاسٹل میں ہوں انہوں نے مجھے کہا فورا نکلو میں نے ایسے ہی کیا لیکن میں رکشے میں ملٹیپل چوائسز کوسچن رویوز کرتی رہی راستے پر دھیان ہی نہیں دیا اور اب۔۔۔۔۔"

ATIQA MALIK NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

 BASED  ROMANTIC

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN

Direct Drive Link

      OR

Media Fire Link

        OR 

Download Link

       AND

ONLINE READING

Post a Comment

0 Comments