SOCIAL DIGEST WRITTER
AFSANA ; DAIR LAGAY GI ANAY MEIN,
AUTHOR : RIZWANA IRSHAAD AHMED,
CATEGORY : TEACHER BASED, BEFORE MARRIAGE , ROMANTIC & CURIOSITY BASED.....
Novel Description :
ناول کا نام: “دیر لگی آنے میں لیکن”
شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، مئی 2005
مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد
صفحات: 28
یہ ایک خوبصورت افسانہ ہے جس میں ٹیچر بیسڈ + روڈ ہیرو کی جھلک ہے، اور کہانی شادی کے بعد کی زندگی کو بیان کرتی ہے
ہیرو وسیط اور ہیروئن جیا کزنز ہوتے ہیں
۔ ہیرو کسی اور لڑکی کو پسند کرتا ہے لیکن جب وہ لڑکی انکار کر دیتی ہے تو وہ ضد میں آکر جیا سے شادی کر لیتا ہے 
۔
شادی کے بعد وہ جیا کے ساتھ سخت رویہ اختیار کرتا ہے، جبکہ جیا اسی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہی ہوتی ہے جہاں وہ لیکچرر ہوتا ہے 
۔
کہانی دھیرے دھیرے جذباتی موڑ لیتی ہے اور آخرکار خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 
۔
ایک بار ضرور پڑھیں، دل کو چھو جانے والی اسٹوری ہے 


RIZWANA IRSHAAD AHMED NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments