SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR : RASHIDA RIFFAT,
NOVEL : AUB MUHABBAT KARNI HAI,
CATEGORY : FAIMLY BASED, EMOTIONS BASED.....
STORRY SCENE :
مس سنعیہ میں آپ سے صرف یہ کہنے آیا ہوں کہ آپ بہت شوق سے اپنا چینل جوائن کر لیجئے بھلے سے جو مرضی کریں لیکن پہلی بات کہ آئندہ یہ لڑکی ماہین ہمدانی مجھے اس دفتر میں نظر نہ آئے اور دوسری بات کہ آپ نے یہ اخبار جوائن کرتے ہوئے بھی ایک کانٹریکٹ سائن کیا تھا جس کی رو سے آپ بیک وقت دو اداروں میں کام نہیں کر سکتیں اپنے فیصلے سے مجھے تھوڑی دیر میں آگاہ کر دیجئے گا۔”
اس نے کٹیلے لہجے میں اسے مخاطب کیا۔ سنعیہ نے کچھ کہنے کے لیے لب کھولنے چاہے تھے مگر اس کے لب صرف کی کپکپا کر رہ گئے ہادی رضا کمرے سے جا چکا تھا“یہ میرا استعفی ہے سر اور یہ آپ کی انگوٹھی۔”بہت دیر بعد وہ خود کو کمپوز کر کے ہادی کے کمرے میں گئی تھی لیکن اپنے اندر اٹھتے جوار بھاٹا کو قابو نہ کر پائی تھی۔
اپنی انا اپنا وقار اسے ہر چیز سے زیادہ عزیز تھا اس خود پسند شخص کی ہمراہی میں زندگی کے ہر قدم پر رونے سے بہتر تھا کہ وہ ابھی یہ تعلق ختم کردے۔ استعفی اور انگوٹھی اس کے سامنے رکھ کر وہ پلٹ گئی تھی۔ اب بے یقینی سے ساکت بیٹھے رہ جانے کی باری ہادی کی تھی۔۔
RASHIDA RIFFAT NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HIM WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments