SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : AITBAR KA MAUSAM,
AUTHOR : WARYAAL KHAN ,
CATEGORY : CHILDHOOD NIKAH BASED, EMOTIONS BASED ROMANTIC.....
Novel Description :
ناول کا نام: “اعتبار کا موسم”
اشاعت: رِدا ڈائجسٹ، جون 2008
مصنف: وریال خان
صفحات: 45
بچپن کے نکاح پر مبنی ایک نہایت پیاری، دلکش اور رومانوی کہانی ہے، 
ہیرو عمر شاہ ایک پولیس آفیسر ہے
اور جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہتا ہے۔ وہ اور ہیروئن انشراح بچپن میں نکاح کے بندھن میں بندھ چکے ہوتے ہیں لیکن ہیروئن کو اس بات کا علم نہیں ہوتا
عمر ایک رُوٹھا رُوٹھا، تھوڑا سخت مزاج اور possessive سا لڑکا ہے، خاص طور پر انشراح کے معاملے میں
جبکہ انشراح اس کی ہر بات میں روک ٹوک سے جھنجھلا جاتی ہے 
کزنز کی آپس کی نوک جھونک کہانی میں مزید رنگ بھرتی ہے 
ہیروئن کی دوست دونیا شاہ کو بھی عمر پسند آ جاتا ہے، جس سے کہانی میں ایک نیا موڑ آتا ہے 
مجموعی طور پر یہ کہانی محبت، بچپن کے رشتے اور جذباتی الجھنوں کا حسین امتزاج ہے، جس کا اختتام بھی بہت خوبصورت اور رومانٹک ہے 

WARYAL KHAN NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments