SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : BADLON KAY PEECHAY,
AUTHOR : NAYAB JILLANI,
CATEGORY; BEFORE MARRIAGE, EMOTIONS BASED ROMANTIC....
Novel Description :
ناول کا نام: “بادلوں کے پیچھے”
مصنفہ: نایاب جیلانی
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 2011
صفحات: 33
یہ ایک شادی کے بعد کی خوبصورت محبت بھری کہانی ہے 
ہیروئن ساحیہ اپنے ماں باپ کی اکلوتی بیٹی ہے، پڑھائی میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتی مگر سلیقہ مند اور نرم مزاج لڑکی ہے 
تھوڑی سی صحت مند بھی ہے
ہیرو ایبک کا بھائی کیف ساحیہ کے پڑوس میں کرائے پر رہتا ہے 
وقت کے ساتھ دونوں میں اچھی دوستی ہو جاتی ہے
مگر کیف کا اپنے بھائی ایبک سے تعلق اچھا نہیں ہوتا
وہ جائیداد حاصل کرنے کے لیے ایک چال چلتا ہے اور ساحیہ کی شادی ایبک سے کروا دیتا ہے 
کہانی آگے شادی کے بعد کے رشتے، غلط فہمیوں اور محبت کی نرم رو سے چلتی ہے 
اور آخر میں ایک خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 
دل کو چھو لینے والی خوبصورت کہانی ہے! ضرور پڑھیں 
NAYAB JILLANI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
ONLINE READING
0 Comments