SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL ;WADIY E DILL,
AUTHOR : ASIA RAEES KHAN,
CATEGORY : Rich Hero ,Poor Heroin , Teacher base ,Love at First Sight, Family BASED ROMANTIC.....
آپ ہمیشہ یوں دو نوک اور ہارٹ بات کرتی ہیں یا اس جگہ کا اثر ہے؟ وہ اٹھ کر ریانگ کے قریب آیا۔
آپ ہمیشہ یوں لڑکی کے پیچھے پڑ جاتے ہیں پایه این جگہ کا اثر ہے ؟ ” اب بھی اس کی نظر سامنے ائق پر چھی
یہ پہلی بار ہے اور لڑکی کا اثر ہے ۔“ اس نے حیدر کو لا جواب کرنا چاہا تھا لیکن اب بے اختیار چہرہ موڑ کر اسے دیکھ رہی تھی۔
آپ پہلی لڑکی ہیں جو اتنی دیر بات کرنے کے بعد مجھ سے متاثر نہیں ہو ئیں ۔”
۔کیا مجھے ان تمام لڑکیوں پر افسوس کرتا چاہیے؟ ذرا دیر بعد اس نے اسے دیکھتے ہوئےپوچھا۔
اس کا فیصلہ مجھے جانے بغیر تو نہیں ہو سکتا۔
ASIA RAEES KHAN NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST......
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments