SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET : AP KA SHUKRIYA,
AUTHOR : SAMRA BUKHARI....
CATEGORY ; TEACHER BASED, EMOTIONS BASED NOVEL.......
NOVEL DESCRIPTION ;
ناولٹ کا نام: آپ کا شکریہ
مصنفہ: ثمرہ بخاری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 1997
صفحات: 30
یہ ایک پرانی مگر بے حد پیاری اور معصوم سی ٹیچر بیسڈ کہانی ہے 
۔
ہیروئن نیلم
ایک ذمہ دار بڑی بہن ہے جس کے تین چھوٹے بھائی 

ہوتے ہیں۔ گھر کے کاموں میں مصروفیت کے باعث اسے پڑھائی کے لیے وقت نہیں ملتا
۔ ایسے میں اُس کے پڑوس میں جنید
نامی ہیرو کی فیملی شفٹ ہوتی ہے۔ جنید کی بڑی بہن
سے نیلم کی جلد ہی دوستی ہو جاتی ہے۔
وہ بہن نیلم کو پڑھائی میں مدد کے لیے اپنے گھر بلاتی ہے
، جہاں پہلی بار نیلم اور جنید کی ملاقات کچھ خاص خوشگوار نہیں رہتی
۔ جنید کی شرارتوں کی وجہ سے نیلم کو استاد سے ڈانٹ اور مار بھی پڑتی ہے، جس سے وہ اور ناراض ہو جاتی ہے 
۔
جب بھی جنید کی بہن کو پڑھانے میں دقت ہوتی، وہ اپنے بھائی سے مدد لیتی تھی
۔ بعد میں وہ شادی کے بعد ملک سے باہر چلی جاتی ہے 
۔
کافی وقت گزرنے کے بعد جب وہ واپس پاکستان آتی ہے، تو نیلم اُس سے دوبارہ رابطہ کرتی ہے اور جنید کے گھر پڑھائی کے لیے جانے لگتی ہے 
۔ کہانی خوبصورتی سے آگے بڑھتی ہے اور آخرکار ایک خوشگوار انجام پر مکمل ہوتی ہے 

۔
SAMRA BUKHARI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments