SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET : DEWAAR KAY OS PAAR,
AUTHOR : SHAZIA CHUDHRY,
CATEGORY : EMERGENCY NIKAH BASED ROMANTIC.....
Novel Description
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جولائی 1999
صفحات: 28
ایمرجنسی نکاح پر مبنی ایک خوبصورت، پیاری سی اسٹوری ہے
ہیروئن رائنہ کے والد کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے
، اور ان کے بعد اس کی والدہ اسے لے کر اپنے گھر سے شفٹ ہو کر ایک فلیٹ میں آ جاتی ہیں
رائنہ ایک باہمت لڑکی ہے جو جاب کرتی ہے
، لیکن اس کا باس اچھے کردار کا مالک نہیں ہوتا
، جس سے اسے اکثر پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
ہیرو اسفند یار بھی اسی بلڈنگ میں رہتا ہے اور وہیں جاب کرتا ہے جہاں رائنہ کام کرتی ہے
، مگر رائنہ کو اس کا علم نہیں ہوتا۔
ان دونوں کی پہلی ملاقات ایک مزاحیہ اور دلچسپ صورتحال میں ہوتی ہے
رفتہ رفتہ ایک خوبصورت تعلق بننے لگتا ہے، کہانی ایمرجنسی نکاح جیسے موڑ سے گزرتی ہے
، اور جذبات سے بھرپور انداز میں آگے بڑھتی ہے۔
انجام نہایت خوشگوار اور دل کو سکون دینے والا ہوتا ہے
ایک ہلکی پھلکی، جذباتی اور محبت سے بھرپور کہانی جسے آپ ضرور پسند کریں گے!
SHAZIA CHUDHRY NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments