SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : TUM SE HAIN SILSILAY,
AUTHOR : MARYAM AZIZ ,
CATEGORY ; TEACHER BASED ROMANTIC...
Novel Description :
ناول: تم سے ہیں سلسلے
مصنفہ: مریم عزیز
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2010
صفحات: 35
ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے، جس میں ہیرو ایک استاد کے کردار میں نظر آتا ہے۔
ہیرو “مہران” اور ہیروئن “اسوہ” آپس میں کزنز ہوتے ہیں۔ اسوہ پڑھائی میں کمزور ہوتی ہے جس کی وجہ سے گھر والے مہران کو کہتے ہیں کہ وہ اسے ٹیوشن دے۔
مہران نہ صرف خود بلکہ اپنی بہن اور بھائی کے ساتھ مل کر اسوہ کو پڑھاتا ہے۔
مگر اسوہ کی نالائقی کی وجہ سے اکثر اسے ڈانٹ بھی سننی پڑتی ہے۔
لیکن… کہانی ایک خوبصورت موڑ لیتی ہے اور
خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے۔
پڑھنے کے قابل، دلچسپ اور مزے دار ناول ہے، ضرور پڑھیے!
MARYAM AZIZ NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments