SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL :"GUMAN",
AUTHOR : SAIMA BASHEER,
CATEGORY : AFTER MARRIAGE BASED ROMANTIC...
Novel Description
ناول کا نام: گمان
مصنفہ: صائمہ بشیر
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جولائی 2014

کہانی کے ہیرو موحد ایک پروفیشنل جرنلسٹ ہیں 
۔
ہیروئن مریم،موحد کی کزن کی دوست ہے جو کہ موحد کو بہت پسند کرتی ہے
۔ مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے 

۔
موحد اپنی پسند کا اظہار کرتے ہوئے مریم کے گھر رشتہ بھیج دیتا ہے
۔ گھر والے اس رشتے کو قبول کر لیتے ہیں اور یوں مریم کی شادی موحد سے ہو جاتی ہے
۔ مگر ہیروئن اس شادی سے دل سے خوش نہیں ہوتی، اسی لیے شادی کے بعد دونوں کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک، تکرار اور مزاح سے بھرپور مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں 
۔
وقت کے ساتھ ساتھ غلط فہمیاں کم ہونے لگتی ہیں، دل قریب آتے ہیں اور محبت آہستہ آہستہ اپنی جگہ بنا لیتی ہے 
۔
آخر میں کہانی ایک خوبصورت اور خوش کن انجام (Happy Ending) پر ختم ہوتی ہے
--------------------------------------------------
SAIMA BASHEER NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST..........
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments