NOVEL: "WO JO MERA MUQADDAR TEHRA", EPISODE 25 CONTINUE....

  SOCIAL MEDIA WEB WRITTER

NOVEL: "WO JO MERA MUQADDAR TEHRA",  

AUTHOR : SYEDA JAWERIA SHABBIR,

CATEGORY ; ASP POLICE OFFICER BASED, LAWYER BASED, SECOND MARRIAGE BASED.....

EPISODE NO 25 TO BE CONTINUE....



"SNEAK PEAK"
اس کیلئے سب ہی سوچنے والے اپنی فکر کریں آپ۔۔۔'
ارحم نرمی سے بولا۔۔۔
آپ کو جو بھی کہنا ہے کل کہیئے گا ۔۔۔"
ارشبہ کہہ کر سائیڈ سے نکل کر جانے لگی تو  ارحم نے اس کی کلائی پکڑ کر روک لیا۔۔۔
کس بات کا خوف ہے آپ کو۔۔۔؟؟
وہ اس کے چہرے کے نزدیک اپنا چہرہ کرتا ہوا سختی سے بولا۔۔۔
ارشبہ اس حرکت پر گڑبڑا گئی۔۔۔۔
"ارشبہ میری برداشت کو مت ازمائیں۔۔ میں پہلے ہی دو کشتیوں کا مسافر بنا ہوا ہوں۔۔ میرا ساتھ دیں۔۔۔ مسائل کو کم کریں ساتھ مل کر۔۔"
ارحم کے لہجے میں بے چارگی سی تھی ۔۔، ارشبہ کا دل پسیجہ۔۔۔
کیسا ساتھ دوں بتائیں مجھے۔۔۔؟ؕ
"میرے ساتھ ایک کمرے میں شفٹ ہوجائیں۔۔ میں آپ کو آپ کے تمام تر حقوق دینا چاہتا ہوں ۔۔ آپ میری بیوی ہیں۔۔۔"
اور انعم وہ ۔۔؟ؕ
'وہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے ابھی آپ اپنی بات کریں صرف اپنی۔۔۔۔"
ارحم ایک ایک لفظ کر زور ڈال کر بولا۔۔۔
"ٹھیک ہے رہوں گی آپ کے ساتھ ۔۔۔ پہلے آپ انکل کی وہ سب باتیں مانیں گے جو وہ آپ سے منوانا چاہ رہیں ہیں۔۔۔"
ارشبہ اپنا ہاتھ اس کی گرفت سے چھڑا کر آہستگی مگر فیصلہ کن انداز میں  بولی  تو ارحم اسے دیکھتا رہ گیا۔۔۔۔

--------------------------------------------------------------------

"SYEDA JAWERIA SHABBIR"  NOVELS PUBLISHE IN MANY WEB & BLOGS. THIS NOVEL PUBLISH IN SYEDA COLLECTIONS & NOVELISTIC WEB ERA......

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

ONLINE READING  

Post a Comment

0 Comments