NOVEL : 'KASHTIYAAN JALAA DI HAIN'',WRITTEN BY SAMRA BUKHARI, COMPLETE..

SOCIAL DIGEST WRITTER  

NOVEL : 'KASHTIYAAN JALA DI HAIN',

  AUTHOR : SAMRA BUKHARI,

CATEGORY ;REVENGE BASED, AFTER NIKAH EMOTIONS   BASED NOVEL.......


Novel Description 📘 ناول: کشتیاں جلا دی ہیں ✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی 1999 Revenge Based | After Nikah یہ ایک جذبات سے بھرپور، درد اور صبر کی کہانی ہے 💔✨ کہانی میں ہیروئن فطینہ کا نکاح ایک ایسے شخص سے ہو تا ہے جو دراصل اس سے بدلہ لینے کی نیت رکھتا ہے 😔 رخصتی اس کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد ہونا طے پاتی ہے۔۔ ہیرو اپنی بدلہ لینے کے بعد ہیروئن کو چھوڑ کر چلا جاتا ہے۔۔🚶‍♂️💔 وقت گزرتا ہے، انتظار طویل ہو جاتا ہے ⏳ ہیروئن اس صدمے کو برداشت کرتے کرتے شدید ڈپریشن میں چلی جاتی ہے 😢 زندگی سے ہار ماننے کے بجائے وہ خود کو سنبھالتی ہے اور ٹیچنگ شروع کر دیتی ہے 📚✨ کافی عرصے بعد اچانک ہیرو واپس آتا ہے 😮 وہ ہیروئن کے پڑوس میں ہی گھر لے لیتا ہے 🏡 خاموش نظریں، ادھورے جملے اور دبی ہوئی محبت دوبارہ جاگنے لگتی ہے 💞 آخرکار غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں، ہیرو کو اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہے اور وہ ہیروئن سے معافی مانگتا ہے۔۔🌸💖اچھی اینڈنگ ہے۔۔ 💫 صبر، خودداری اور سچی محبت کی دل کو چھو لینے والی داستان 💫


----------------------------------------------------------------

SAMRA BUKHARI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

Download Link OR Direct Drive Link

AND 

ONLINE READING    

Post a Comment

0 Comments