SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL :"DILL KI RAHON MEIN",
AUTHOR : SAMIYA OBAID,
CATEGORY : AGE DIFFERENCE, EMERGNCY NIKAH BASED ROMANTIC...
Novel Description
ناول کا نام: دل کی راہوں میں
مصنفہ: سمیعہ عبید
ڈائجسٹ: سوہنی ڈائجسٹ
ہیرو ادیان اور ہیروئن زائنہ آپس میں کزنز ہیں
کہانی ایک جوائنٹ فیملی سسٹم کے گرد گھومتی ہے۔ ادیان کے والد کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے، اسی وجہ سے زائنہ کے والد نہ صرف اپنی بیٹی بلکہ ادیان کی فیملی کا بھی سہارا بنتے ہیں
زائنہ عمر میں ادیان سے بڑی ہے، مگر ادیان کے دل میں اس کے لیے خاص جگہ بن چکی ہوتی ہے
دلچسپ بات یہ ہے کہ زائنہ اس سچائی سے بالکل لاعلم رہتی ہے
ادیان اپنی تعلیم مکمل ہونے تک گھر والوں کو رشتہ بھیجنے سے روک دیتا ہے۔
جب وہ ہاسٹل سے واپس آتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ زائنہ کی شادی کہیں اور طے ہو چکی ہے
یہاں سے کہانی نیا موڑ لیتی ہے، جہاں مجبوری، احساسات اور حالات مل کر ایمرجنسی نکاح تک لے جاتے ہیں
آگے کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 
آخر میں ایک خوبصورت، رومانوی اور خوشگوار انجام قاری کے دل کو چھو لیتا ہے
---------------------------------------------------------
SAMIYA OBAID NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST..........
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments