NOVEL : "MUHABBATEIN JAB SHUMAR KARNA", WRITER BY FAIZA IFTIKHAR CHANDA, COMPLETE....

 SYEDA NOVELS COLLECTIONS

NOVEL : "MUHABBATEIN JAB SHUMAR KARNA",

AUTHOR : FAIZA IFTIKHAR CHANDA,

CATEGORY : COUSIN BASED, EMOTION BASED ROMANTIC.....


Novel Description ناول کا نام: محبتیں جب شمار کرنا مصنفہ: فائزہ افتخار چندا اشاعت: آنچل ڈائجسٹ💖💞👌🏻 یروئن عزت اور ہیرو عزمی آپس میں کزنز ہیں 🥰 اور ایک مشترکہ خاندان میں رہتے ہیں۔ ہیرو کے تین بھائی ہیں، جن کی والدہ کے انتقال کے بعد ہیروئن کی والدہ نے ماں بن کر ان سب کی پرورش کی ہوتی ہے 🌸 مگر وقت کا پہیہ اچانک رخ بدل لیتا ہے 😔 جب ہیروئن کے والد شدید بیمار ہو جاتے ہیں، تو اس کی والدہ سب کو چھوڑ کر چلی جاتی ہیں۔ اس کے بعد ان سب کی دیکھ بھال ہیرو کی پھپھو سنبھال لیتی ہیں 🤍 اب گھر کی ساری ذمہ داریاں ہیروئن عزت کے نازک کندھوں پر آ جاتی ہیں 🙂 گھر میں سب بہن بھائیوں کی طرح رہتے ہیں، محبت اور اپنائیت قائم رہتی ہے 💞 لیکن کہانی میں موڑ اس وقت آتا ہے جب ہیرو کی خالہ بڑے بھائی کی شادی پر ان کی بے تکلفی پر انگلی اٹھاتی ہیں 😶‍🌫️، جس سے رشتوں میں غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں۔ یہ ناول رشتوں کی نزاکت، قربانی اور خاندانی اقدار کو خوبصورتی سے بیان کرتا ہے 🌹 آخرکار کہانی ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے
--------------------------------------------------------------


FAIZA IFTIKHAR CHANDA NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE. 

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

Download Link OR Direct Link 

 AND

ONLINE READING  

Post a Comment

0 Comments