SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : 'BIN MANGI DUA",
AUTHOR : EFFAT SEHER TAHIR,
CATEGORY : EMERGENCY, HIDDEN NIKAH, KIDNAPPING EMOTIONS BASED ROMANTIC ...
Novel Description
ناول: بن مانگی دعا
مصنفہ: عفت سحر طاہر
اشاعت:خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 2013
کہانی میں دو مرکزی ٹریک ہیں
پہلی کہانی:
ہیروئن کی والدہ، ہیرو کے والد کی منگیتر ہوا کرتی تھیں، مگر وہ انہیں چھوڑ کر ایک ایسے شخص سے شادی کرلیتی ہیں جو اچھا انسان نہیں ہوتا
۔
وقت گزرنے کے ساتھ وہ بیمار ہوجاتی ہیں اور اپنی بیٹی (ہیروئن) کی ذمہ داری ہیرو کے والد کو سونپ دیتی ہیں
۔
ہیرو کے والد ایک مجبوری کے تحت ایمرجنسی میں ہیروئن سے نکاح کر دیتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ مناسب وقت پر خاندان کو بتا دیں گے، مگر اس سے پہلے ہی ان کا انتقال ہو جاتا ہے
۔
ہیرو اس نکاح کو قبول نہیں کرتا اور ہیروئن سے کافی سخت رویہ اختیار کرتا ہے
، مگر وقت کے ساتھ کہانی جذبات، احساسات اور محبت کے خوبصورت رنگوں میں ڈھلتی چلی جاتی ہے
اختتام نہایت حسین اور خوشگوار ہوتا ہے 
دوسری کہانی:
ہیرو کے دوست کی ہے، جس کی کزن گاؤں سے ہوتی ہے
ان دونوں کی کہانی ہلکی پھلکی، شرارتوں اور مزاح سے بھرپور ہے 
ان کی شادی کے بعد بھی کہانی مزید دلچسپ انداز میں آگے بڑھتی ہے، اور آخر میں خوشگوار انجام کے ساتھ ختم ہوتی ہے 

ایک مکمل، خوبصورت اور دل موہ لینے والا ناول
-----------------------------------------------------
EFFAT SEHER TAHIR NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments