SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL: "AQIBAT NA ANDAISH",
AUTHOR : MEMOONA SADAF,
CATEGORY : LOVE STORY EMOTIONS BASED ROMANTIC...
Novel Description:
ناول کا نام: عاقبت نا اندیش
مصنفہ: میمونہ صدف
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 2023
یہ ناول سادہ اور دل میں اتر جانے والی محبت کی کہانی ہے 
ہیرو موحد اور ہیروئن عشوہ پڑوسی ہیں 
دونوں گھروں میں رشتہ داروں جیسا میل جول ہے، آنا جانا، ہنسی مذاق اور بے تکلفی
موحد عشوہ کا اچھا دوست ہے، جس پر وہ دل ہی دل میں فدا ہے
مگر موحد کی بے روزگاری اس محبت کے راستے میں دیوار بن جاتی ہے۔
عشوہ کا بھائی معیز، جو ایک سخت مزاج فوجی افسر ہے
، موحد کو ناپسند کرتا ہے۔
وجہ یہ ہے کہ معیز کو موحد کی بہن پسند تھی، مگر وہ پہلے ہی کزن سے منسوب تھی اور معیز کو صاف انکار کر چکی تھی۔ یہی ردّ، معیز کے دل میں کدورت بن جاتا ہے 
اپنی انا اور ضد میں آ کر معیز، عشوہ کی منگنی اپنے دوست سے کروا دیتا ہے
یہاں سے کہانی ایک غیر متوقع موڑ لیتی ہے جو قاری کو چونکا دیتا ہے 
محبت، صبر اور تقدیر کے امتزاج سے سجی یہ کہانی آخرکار
ہیپی اینڈنگ پر مکمل ہوتی ہے
محبت کو آزمانے اور انجام پر چھوڑ دینے والی ایک پیاری سی لو اسٹوری
----------------------------------------------------------------------------
MEMOONA SADAF NOVELS PUBLISH IN MONTHLY KIRAN DIGEST .
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments