NOVEL: "TUM MERE KON HO", WRITTEN BYRASHK E HABIBA, COMPLETE....

 SOCIAL DIGEST WRITTER

NOVEL: "TUM MERE KON HO",  

AUTHOR :RASHK E HABIBA,

CATEGORY ;AGE DIFFERENCE,LOVE STORRY BASED......

Novel Description:


ہیرو ابدال کی پرورش اس کی نانی نے کی ہوتی ہے کیونکہ والد دوسری شادی کے بعد اپنی نئی فیملی کے ساتھ بیرونِ ملک مقیم ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے ابدال کے دل میں اپنے والد کے لیے ناراضی اور شکوہ پایا جاتا ہے ۔ 🌷۔ ہیروئن بیلا کی والدہ، ابدال کی نانی کی بے حد عزت کرتی ہیں کیونکہ مشکل وقت میں نانی نے ان کے خاندان کی دل کھول کر مدد کی ہوتی ہے 🤍۔ اسی احسان مندی کے سبب بیلا کی والدہ انہیں ماں کا درجہ دیتی ہیں۔ بیلا اور اس کی بہن عبدل کو ماموں کہہ کر بلاتی ہیں 🙂۔بیلا شوخ زندگی سے بھرپور پیاری سی لڑکی ہے 💖 وقت کے ساتھ عبدل کے دل میں بیلا کے لیے خاص جذبات جنم لینے لگتے ہیں 💓، مگر وہ اس رشتے سے گھبراتا ہے کہ لوگ کیا کہیں گے اور حالات کس کروٹ بیٹھیں گے 🌹۔ کہانی نہایت خوبصورتی سے آگے بڑھتی ہے، جذبات، رشتوں اور سماجی الجھنوں کو خوبصورت انداز میں سمیٹتی ہے ✨ اور بالآخر خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 💕💫۔

------------------------------------------------------------------------------------------

RASHK E HABIBA NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE...

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

Direct Link OR Media Fire Link

  AND

ONLINE READING    

Post a Comment

0 Comments