NOVEL : "MEIN TUJHE CHAHTA NAHI LAKIN ", WRITTEN BY SIDRA SEHER IMRAN, COMPLETE...

 SOCIAL DIGEST WRITTER

NOVEL : "MEIN TUJHE CHAHTA NAHI LAKIN ",

 AUTHOR : SIDRA SEHER IMRAN,

CATEGORY :EMERGENCY NIKAH EMOTIONS  BASED.....


NOVEL DESCRIPTION :

ناول: میں تجھے چاہتا نہیں لیکن
مصنفہ: سدرہ سحر عمران
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ اپریل 2010

ہیرو عاطف کی پرورش ہیروئن مہراب کے والد نے کی ہے، جو ان کے کزن کا بیٹا ہے۔ ماضی میں ہیروئن کو پسند کرتے تھے، مگر وہ کسی اور سے شادی کر لیتی ہیں 💔۔
ہیروئن کی ماں بہت سخت مزاج ہیں اور ہیروئن کی زندگی میں اکثر پریشانی پیدا کرتی رہتی ہیں 😔۔ ہیروئن ہمیشہ کوشش کرتی ہے کہ اپنے والدہ کے سخت رویے کے اثرات ہیرو کے دل سے دور کرے۔
ہیرو کا دل اپنی کولیگ پر آ گیا ہے، جبکہ ہیروئن کو اس کی دوست کا بھائی پسند ہے 😍۔
کہانی کا موڑ تب آتا ہے جب ہیروئن کے والد کا ایک حادثہ ہو جاتا ہے اور صحت کی نازک حالت کے پیش نظر وہ دونوں کا ایمرجنسی میں نکاح کروا دیتے ہیں 💒۔
اس نکاح کے بعد کہانی ایک رومانوی اور دلچسپ انداز میں آگے بڑھتی ہے، اور آخر میں خوشگوار انجام ہوتا ہے 💜🌸💏۔
------------------------------------------------------


SIDRA SEHER IMRAN  NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

 Drive Link  OR Media Fire Link

 AND

ONLINE READING  

Post a Comment

0 Comments