SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL :"ZARD RUTO KA AKHRI PHOOL",
AUTHOR : NABILA ABAR RAJA,
CATEGORY :KHOON BAHA , AFTER MARRIAGE BASED ROMANTIC...
Novel Description
ناول: زرد رتوں کا آخری پھولمصنفہ: نبیلہ ابر راجہ
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی 2004
Khoon Baha Based | After Marriage Romantic Story ♥️
اسری اور اُس کی بہن رابعہ اپنے والد کے ساتھ شہر میں رہتی ہیں جبکہ اُن کی والدہ کا انتقال ہوچکا ہے۔ باقی خاندان گاؤں کی حویلی میں مقیم ہے۔ اسری کے تایا ابو اکثر شہر آتے رہتے ہیں اور اُن کی دھمکیوں اور دباؤ کی وجہ سے اسری کے والد مسلسل ذہنی پریشانی کا شکار رہتے ہیں۔
اسری ایک قابل ڈاکٹر ہے 
ایک دن اُس کے اسپتال میں زیاد زخمی حالت میں لایا جاتا ہے۔ اسری اُس کا علاج کرتی ہے اور رفتہ رفتہ زیاد اُس کے دل میں جگہ بنانے لگتا ہے۔
جبکہ دوسری طرف اسری کا ایک کولیگ بھی اُسے پسند کرتا ہے، جس سے کہانی میں ایک خوبصورت سا محبت کا مثلث بن جاتا ہے۔
لیکن حالات اس وقت سنگین رخ اختیار کر لیتے ہیں جب تایا کے بیٹے سے قتل ہوجاتا ہے اور جرگے کی روایت کے مطابق خون بہا میں اسری کو تایا کی بیٹی کے بدلے میں دے دیا جاتا ہے۔ 
یہ فیصلہ اسری کی زندگی کا سب سے بڑا امتحان بن جاتا ہے۔کہانی میں روایت، انا، محبت اور قربانی کے جذبات کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ 
آخرکار محبت اپنی جگہ بنا ہی لیتی ہے اور ناول ایک خوشگوار اور رومانوی انجام پر ختم ہوتا ہے۔ --------------------------------------
NABILA ABAR RAJA NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST..........
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments