SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET: "KIYUN ISHQ NUN LAAYIAAN LEKAAN",
AUTHOR : HUMA SHAFIQUE HAIDER,
CATEGORY ; UNIVERSITY , AFTER NIKAH, EMOTIONS BASED...
Novel Description
ناول: کیوں عشق نوں لایاں لیکاں
مصنفہ: ہما شفیق حیدر
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 1998
مصنفہ: ہما شفیق حیدر
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 1998
ہیروئن جزا اور اس کی کزن دریہ ایک ہی یونیورسٹی میں پڑھتی ہیں۔ ہیرو ابوذر ان کا یونیورسٹی فیلو ہے 
دریہ کو ابوذر پسند آنے لگتا ہے، مگر اسے عادت ہے کہ ہر نئے شخص سے جلد متاثر ہو جاتی ہے—یہ بات جزا کو بالکل اچھی نہیں لگتی 
ابوذر کے والد، جزا کے والد کے پرانے دوست ہوتے ہیں، اور وہ جزا کے لیے ابوذر کا رشتہ طے کر دیتے ہیں 
جزا دل سے اس رشتے پر آمادہ نہیں ہوتی، مگر حالات اسے ایک نئے موڑ پر لے آتے ہیں…
آگے کیا فیصلے ہوتے ہیں؟ جذبات کس کروٹ بیٹھتے ہیں؟
یہ جاننے کے لیے ضرور پڑھیں 

اختتام: خوبصورت اور اطمینان بخش
------------------------------------------------------------------------------------------
HUMA SHAFIQUE HAIDER NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
Books & Literature
ONLINE READING
0 Comments