SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR ; SAIMA AKRAM CHUDHRY,
NOVELET : "YE BAZI KIS NE HARI HAI",
CATEGORY: UNIVERSITY EMOTIONS BASED.....
NOVEL DESCRIPTON ;
ناول: یہ بازی کس نے ہاری ہے
مصنفہ: صائمہ اکرم چوہدری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اگست 2008
بدتمیز ہیرو
University based | Friend ship Based | Funny Beautiful Stoیہ ناول ایک ہنستی مسکراتی، دل خوش کر دینے والی تحریر ہے
عبدالرزاق اور شائستہ کی پیاری Love Story اور نوک جھوک بہت مزے کی ہے
جسے پڑھتے ہوئے بار بار ہونٹوں پر مسکراہٹ آ جاتی ہے۔
اگر آپ کو ہلکا پھلکا مزاح، دوستی، یونیورسٹی لائف اور خوشگوار انجام پسند ہے تو یہ کہانی آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے 
جہاں دوستوں کی شرارتیں، معصوم نوک جھونک، چھوٹے چھوٹے مذاق
اور بے ساختہ قہقہے کہانی کو نہایت دلکش بنا دیتے ہیں 

ناول میں کرداروں کے درمیان
سب کچھ اتنے خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے کہ قاری خود کو
یونیورسٹی کے ماحول کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے 

کہانی کا اختتام ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے
--------------------------------------------------------------------
"SAIMA AKRAM CHUDHRY" NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HIM WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments