SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL:"MUHABBAT GAR ASMAAN HOTI",
AUTHOR : RUKHSANA NIGAR ADAN,
CATEGORRY : EMOTIONS BASED.....
NOVEL DESCRIPTION :
مہر نگاہ اپنے والد کے دوست کے بیٹے سے منسوب ہوتی ہے، مگر ایک اچانک حادثے میں والدین کے انتقال کے بعد اس کی دنیا ہی بدل جاتی ہے۔ یہ صدمہ اسے اندر سے توڑ دیتا ہے اور وہ شدید ذہنی کشمکش کا شکار ہو جاتی ہے 
ایسے نازک وقت میں اس کے نانا اس کے ساتھ حویلی میں رہتے ہیں اور اسے سہارا دیتے ہیں۔ مہر نگاہ پیشے کے اعتبار سے ایک ڈاکٹر ہے 
ادھر سسرالی رشتے شادی پر زور دے رہے ہوتے ہیں، مگر مہر نگاہ گاؤں چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہوتی۔ اس کی زندگی، یادیں اور ذمہ داریاں سب وہیں جڑی ہوتی ہیں۔
شارون
جو اس کا کزن ہے، مہر نگاہ کو دل سے چاہتا ہے 
اس کی منگنی سے دل برداشتہ ہو کر وہ ملک سے باہر چلا جاتا ہے، مگر محبت دل میں زندہ رہتی ہے۔
آگے کیا ہوتا ہے؟ 

یہ ایک جذباتی، سنجیدہ اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس کا انجام خوشگوار ہے 
ہیپی اینڈنگ
-------------------------------------------------------------
RUKHSANA NIGAR ADAN NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments