SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR : SUMERA HAMEED,
NOVEL: "RAH E NAWARD E SHOQ",
CATEGORY :BASED ROMANTIC....
Novel Description
ناول : راہِ نواردِ شوق
مصنفہ : سمیرا حمید
اشاعت:خواتین ڈائجسٹ ستمبر 2017
ہیروئن دینا گاؤں کے نائی کی بیٹی ہے، جو شادیوں میں دیگیں پکاتے ہیں
۔ وہ اپنے والد کے ساتھ شادیوں پر جاتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسی کام میں ماہر ہو جاتی ہے
۔
ایک دن اس کے والد کا اچانک انتقال ہو جاتا ہے
، تو دینا اُنہی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اس پیشے کو اپنا ذریعہ معاش بنا لیتی ہے۔ وہ دلہنوں کے لیے مہندی اور شادی کی دیگیں پکانے کا کام شروع کرتی ہے
۔
کسی دن اخبار میں اسے ایک Chef کی نوکری کا اشتہار نظر آتا ہے
۔ دینا پرجوش ہو کر اپلائی کرتی ہے، مگر اُسے یہ کہہ کر ریجیکٹ کر دیا جاتا ہے کہ اُسے صرف دیسی کھانے بنانے آتے ہیں، مصالحوں کے انگریزی نام نہیں پتا
۔ دل شکستہ ہو کر وہ واپس آ جاتی ہے مگر ہمت نہیں ہارتی
۔
اپنا خواب پورا کرنے کے لیے وہ ایک کُکنگ انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لیتی ہے
۔ وہاں اُس کی ملاقات برہان سے ہوتی ہے، جو ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور اُس کے والد خود ایک مشہور شیف ہوتے ہیں
۔ دینا کو اپنی محنت، عزتِ نفس اور صلاحیت کے بل پر بہت سی آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
------------------------------------------------------------
SUMERA HAMEED NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments