SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL ;"TWEET,TWEET, TWEET",
AUTHOR BY ANEEZA SYED.....
CATEGORY; AFTER MARRIAGE BASED ROMANTIC.....
Novel Description
ہیروئن صباحت کی کم عمری میں شادی ہو جاتی ہے۔ اس کے شوہر آرمی میں ہوتے ہیں 
عمر میں فرق کی وجہ سے ابھی وہ اپنے شوہر سے اتنی بے تکلف بھی نہیں ہو پاتی کہ وہ محاذ پر چلے جاتے ہیں۔ اسی دوران صباحت پریگننٹ ہوتی ہے مگر پھر اس کے شوہر کی شہادت کی خبر آ جاتی ہے 

وقت گزرتا ہے اور اب صباحت کا ایک 6 سال کا بیٹا ہوتا ہے 
وہ اپنے ساس سسر کے ساتھ رہتی ہے ۔ پھر ہیرو عمر
جو اس کے شوہر کا کزن ہوتا ہے، جاب کے سلسلے میں ان کے گھر رہنے آتا ہے 
عمر اور صباحت کی بونڈنگ، گھر کا خوبصورت ماحول، جذباتی لمحات اور چھوٹی چھوٹی باتیں اس کہانی کو بہت پیارا بنا دیتی ہیں 

ایک سادہ، میچور اور دل میں اتر جانے والی کہانی ہے 
ہیپی اینڈنگ ہے
--------------------------------------------------------
AUTHOR ANEEZA SYED WRITTEEN BY MANY NOVELS IN MONTHLY DIGEST.......
A famous digest writer who wrote romantic, suspense, and thrilling novels, Fantacy , Emotions, Love, include this novel.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments