NOVEL: "YAQEEN E KAMIL HI BANDAGI HAI", WRITTEN BY SAIYRA RAZA, COMPLETE...

   SOCIAL DIGEST WRITTER

NOVEL: "YAQEEN E KAMIL HI BANDAGI HAI",

AUTHOR : SAIYRA RAZA,

CATEGORY : AFTER MARRIAGE BASED ROMANTIC.....


Novel Description

ناول: یقین کامل ہی بندگی ہے۔

مصنفہ: سائرہ رضا

اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مارچ 2013


یہ کہانی After Marriage پر مبنی ایک نہایت جذباتی اور درد بھری تحریر ہے ♥️😢
کہانی میں ہیرو مامون اپنی کزن عدینہ سے سچی محبت کرتا ہے، دونوں کی شادی میں بظاہر کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی 🌹
لیکن ایک دن ہیرو کسی وجہ سے ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے، جہاں اسے بتایا جاتا ہے کہ
👉 اس کی پہلی اولاد پیدائشی طور پر نارمل نہیں ہوگی
👉 اس مسئلے کا کوئی خاص علاج بھی ممکن نہیں
اور شاید یہ کوئی خاندانی بیماری ہوتی ہے 😔
یہ سن کر ہیرو اپنی محبوبہ کو چھوڑ دیتا ہے 💔
اور ایک دوسری  لڑکی بشائر سے شادی کر لیتا ہے۔۔
وقت گزرتا ہے اور ہیرو کے گھر بیٹا پیدا ہوتا ہے
جو واقعی ابنارمل ہوتا ہے 😭💔

بہت دل کو چھو لینے والی اچھے اختتام کے ساتھ مکمل ناول

--------------------------------------------------------



SAIYRA  RAZA NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

ONLINE READING 

Post a Comment

0 Comments