SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR ; HAYA BUKHARI,
NOVELET : "BAHAR MUNTAZIR HAI",
CATEGORY: EMOTIONS BASED.....
Novel Description
ناول: بہار منتظر ہے
مصنفہ: حیا بخاری
ڈائجسٹ: کرن، نومبر 2017
ہیروئن گلالئی بے ساختہ، لاپرواہ اور شوخ طبیعت کی مالک ہے
اس کی منگنی اپنے کزن سے ہو چکی ہوتی ہے جو مزاجاً کافی تلخ سا ہے 
دوسری طرف دارون ہے
جو اسی کے گاؤں میں رہتا ہے مگر تعلیم کی خاطر شہر آتا جاتا ہے 
گلالئی کا دارون سے ملنا جلنا زیادہ تر کتابوں کے ذریعے ہوتا ہے
وہ اس سے اچھی اچھی کتابیں لیتی ہے اور یوں اس کی سوچ میں نکھار آنا شروع ہو جاتا ہے 
کہانی میں رشتوں کی نزاکت، احساسات کی خوبصورتی اور زندگی کا مثبت پہلو بہت خوبصورتی سے دکھایا ہے–
آخر میں سب کچھ خوش اسلوبی سے انجام کو پہنچتا ہے 
..
ہیپی اینڈنگ
------------------------------------------------------------
HAYA BUKHARI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HIM WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments