SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET : "BHUJA KHUAB KA SOORAJ",
AUTHOR : ASIA MIRZA,
CATEGORY :FEUDAL SYSYTEN, CLASSIC STORRY EMOTIONS BASED ROMANTIC.....
Novel Description
ناولٹ: “بجھا خواب کا سورج”
مصنفہ: آسیہ مرزا
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ مئی 2004
ہیرو بابر زمان ایک سیاستدان باپ کا بیٹا ہے جو بیرونِ ملک سے تعلیم مکمل کرکے گاؤں واپس آتا ہے۔ وہ اپنے والد کی سیاسی چالوں اور وڈیرہ شاہی سوچ سے سخت اختلاف رکھتا ہے
اس لیے گاؤں کا ماحول اسے گھٹن زدہ محسوس ہوتا ہے۔
ہادیہ، بابر کے خاندانی پس منظر اور اس کے بااثر خاندان کی وجہ سے اسے بالکل پسند نہیں کرتی
دونوں کے درمیان ہونے والی چھیڑ چھاڑ، طنزیہ جملے اور نوک جھونک کہانی کو بہت دلچسپ بنا دیتے ہیں 

اچھی پیاری سی کہانی چلتی ہے Happy Ending
-----------------------------------------------------------------------------------
ASIA MIRZA NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST ......
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments