NOVELET: "IS MAUSAM KI PEHLI BARISH'', WRITTEN BY RAHAT JABEEN COMPLETE....

  SOCIAL DIGEST WRITTER

 AUTHOR : RAHAT JABEEN,

NOVELET: "IS MAUSAM KI PEHLI BARISH'',

CATEGORY:     EMOTIONS BASED.....


NOVEL DESCRIPTION :

ناول کا نام: اِس موسم کی پہلی بارش 

مصنفہ: راحت جبیں
ڈائجسٹ: شعاع، مئی 1999

ہیروئن آئیلہ ایک  ڈاکٹر ہے، جس کی منگنی اپنے کزن سے ہو چکی ہوتی ہے ❣️
اپنی مرضی اور انسانیت کے جذبے کے تحت آئلہ تبادلہ کروا کر ایک دور دراز گاؤں چلی آتی ہے، جہاں نہ سہولتیں ہیں نہ آسائشیں۔ سب اسے منع کرتے ہیں مگر وہ اپنے فیصلے پر ڈٹ جاتی ہے 🙂
گاؤں میں اس کی سادگی، خدمت اور خلوص سب کے دل موہ لیتے ہیں 🌾
وہیں گاؤں کا ایک سادہ دل، اَن پڑھ نوجوان مراد خاموشی سے اس کی محبت میں گرفتار ہو جاتا ہے 💔
یہ یک طرفہ محبت، قربانی اور تقدیر کے امتحان کہانی کو گہرا جذباتی رنگ دیتے ہیں 🌧️
آخرکار حالات پلٹتے ہیں اور ہیروئن کے لئے کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ تک پہنچتی ہے 
------------------------------------------------------------------

"RAHAT JABEEN" NOVELS PUBLISH IN KHAWATEEN MONTHLY DIGEST..

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.


NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

Download Link OR Direct Link

AND 

ONLINE READING   

Post a Comment

0 Comments