NOVEL : "EK MUHABBAT KI JUSTUJU", WRITTEN BY SAIMA NOOR, COMPLETE...

    SOCIAL DIGEST WRITTER

   NOVEL : "EK MUHABBAT KI JUSTUJU",

AUTHOR : SAIMA NOOR,

CATEGORY : FORCED MARRIAGE BASED ROMANTIC...


Novel Description

ناول: اک محبت کی جستجو

مصنفہ: صائمہ نور
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ(اپریل 2024)

Forced Marriage based | After Marriage 💞

کہانی کی ہیروئن جگنو اپنی ماں کے انتقال کے بعد باپ کی دوسری شادی کا صدمہ سہتی ہے۔ ابتدا میں سوتیلی ماں کا رویہ نرم رہتا ہے، لیکن جب اس کے اپنے بچے ہوتے ہیں تو جگنو کے لیے گھر کا ماحول بدلنے لگتا ہے۔ بے توجہی اور تنہائی اسے اندر ہی اندر توڑنے لگتی ہے 🥀 اسی دوران وہ اپنے کزن چاند کے قریب ہو جاتی ہے، جو خود بھی محبت اور قبولیت کا طلبگار ہے۔
ہیرو ولی، چاند کا جڑواں بھائی ہے 🌟 چاند کا تعلق تیسری جنس سے ہے، جس وجہ سے اسے گھر والوں کی بے رخی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ والی اپنے بھائی سے بے حد محبت کرتا ہے اور اسی ناانصافی پر گھر سے الگ ہو جاتا ہے۔ بھائیوں کا یہ رشتہ کہانی کا سب سے خوبصورت پہلو ہے 🤍
ادھر جگنو کی شادی کا مسئلہ کھڑا ہوتا ہے تو اس کے والد، حالات کے دباؤ میں آ کر ولی کو اس نکاح پر مجبور کر دیتے ہیں۔ یہ رشتہ دونوں کی مرضی کے بغیر طے پاتا ہے، اور ولی اس فیصلے سے خوش نہیں ہوتا 💔

خوشگوار اختتام کے ساتھ ایک معنی خیز اور جذباتی داستان
-----------------------------------------------------------

SAIMA NOOR NOVELS PUBLISH IN MONTHLY KHAWATEEN  DIGEST .

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

 Media Fire Link OR Drive Link 

 AND

ONLINE READING   

Post a Comment

0 Comments