SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : "EK MUHABBAT KI JUSTUJU",
AUTHOR : SAIMA NOOR,
CATEGORY : FORCED MARRIAGE BASED ROMANTIC...
Novel Description
ناول: اک محبت کی جستجو
مصنفہ: صائمہ نور
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ(اپریل 2024)
Forced Marriage based | After Marriage 
کہانی کی ہیروئن جگنو اپنی ماں کے انتقال کے بعد باپ کی دوسری شادی کا صدمہ سہتی ہے۔ ابتدا میں سوتیلی ماں کا رویہ نرم رہتا ہے، لیکن جب اس کے اپنے بچے ہوتے ہیں تو جگنو کے لیے گھر کا ماحول بدلنے لگتا ہے۔ بے توجہی اور تنہائی اسے اندر ہی اندر توڑنے لگتی ہے
اسی دوران وہ اپنے کزن چاند کے قریب ہو جاتی ہے، جو خود بھی محبت اور قبولیت کا طلبگار ہے۔
ہیرو ولی، چاند کا جڑواں بھائی ہے
چاند کا تعلق تیسری جنس سے ہے، جس وجہ سے اسے گھر والوں کی بے رخی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ والی اپنے بھائی سے بے حد محبت کرتا ہے اور اسی ناانصافی پر گھر سے الگ ہو جاتا ہے۔ بھائیوں کا یہ رشتہ کہانی کا سب سے خوبصورت پہلو ہے 
ادھر جگنو کی شادی کا مسئلہ کھڑا ہوتا ہے تو اس کے والد، حالات کے دباؤ میں آ کر ولی کو اس نکاح پر مجبور کر دیتے ہیں۔ یہ رشتہ دونوں کی مرضی کے بغیر طے پاتا ہے، اور ولی اس فیصلے سے خوش نہیں ہوتا 
خوشگوار اختتام کے ساتھ ایک معنی خیز اور جذباتی داستان
-----------------------------------------------------------
SAIMA NOOR NOVELS PUBLISH IN MONTHLY KHAWATEEN DIGEST .
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments