NOVEL : 'KAHIN JUGNOON KI QITAAR MEIN" WRITTEN BY FAKHRA JABEEN, COMPLETE...

 SOCIAL DIGEST WRITTER   

NOVEL : 'KAHIN JUGNOON KI QITAAR MEIN" 

AUTHOR; FAKHRA JABEEN,

CATEGORY : EID SPECIAL EMOTIONS BASED ROMANTIC...


Novel Description

ناول: کہیں جگنوؤں کی قطار میں

مصنفہ: فاخرہ جبیں
اشاعت: Shua Digest (مارچ 2001)

Eid Based | Funny 😍| Cute Love Story ❤️✨🌙

ہیرو حسان اور ہیروئن سناور کا تعلق ایک معزز نواب خاندان سے ہوتا ہے۔ وقت کے بدلتے رنگوں کے ساتھ اگرچہ خاندان نے پرانی رسم و رواج کو کافی حد تک پسِ پشت ڈال دیا ہوتا ہے، مگر خاندانی وقار اور روایتی رکھ رکھاؤ ابھی بھی قائم ہے 🏰🌸
ایک تقریب کے دوران اچانک دونوں کے داداؤں کی ملاقات ہوتی ہے، اور وہ اس پرانے تعلق کو مزید مضبوط بنانے کے لیے حسان اور سناور کی شادی کا ارادہ کر لیتے ہیں 💍🤍
اسی سلسلے میں حسان، سناور کو دیکھنے ان کے گھر آتا ہے، جہاں سے ہلکی پھلکی شرارتوں، دلچسپ مکالموں اور مزاحیہ لمحات سے بھرپور ایک خوبصورت داستان کا آغاز ہوتا ہے 😄🌺 دونوں کے درمیان ہونے والی نوک جھونک کہانی کو نہایت دل آویز بنا دیتی ہے۔
یہ ایک ہنستی مسکراتی، اور خوشگوار انجام رکھنے والی کہانی ہے جو عید کی خوشیوں کو دوبالا کر دیتی ہے 🎉🌙💕Happy Ending
------------------------------------------------------------------

FAKHRA JABEEN NOVEL PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE. 

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

ONLINE READING   

Post a Comment

0 Comments